Language:

Cobertura de prensa

SABAH logo

پاکستان میں ڈیجیٹل لیبرپلیٹ فارمز میں حالات کار مسلسل تنزلی کا شکار ہیں، نئی تحقیق

SABAH, 25 August 2022

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل لیبر پلیٹ فارمز سے پانچ لاکھ سے زائد کارکن معاشی طور پر وابستہ ہیں لیکن ان پلیٹ فارمز پر کام کرنے کے حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔